...................... .................

ادب

بھٹیارن (اجنبی)…… طارق بلوچ صحرائی

تخلیق کار اور قلمکار سے بڑا کوئی بادشاہ نہیں ہوتا وہ خوابوں کے اُڑن کھٹولے پر بیٹھا جہاں جانا چاہتا ہے وہیں پہنچ جاتا ہے۔ ماضی حال، مستقبل اور کائنات کی ہر شے ہر گوشے تک اس کی رسائی ہوتی ہے۔ کتاب بھی ایک خاموش داستان گو ہے، ماضی، حال اور مستقبل کی کہانیاں اس کے صفحات پر بکھری پڑی ...

مزید پڑھیں »

توبہ کی مہلت…… ظہور چوہان

کڑکتی بجلیاں ہیں آسماں پر شور ہے اندھی ہواؤں کا کہیں اَولے برستے ہیں کہیں بے وقت کی بارش جہاں دیکھو وہاں تیار ہیں فصلیں کسانوں کے دلوں میں وسوسے فریاد ہونٹوں پر کہیں مزدور ہیں گھر میں مقید اور کہیں پر کارخانوں کی دُھویں سے خالی خالی چمنیاں تصویر کی صورت کئی دن سے سکوتِ مرگ میں حیران و ...

مزید پڑھیں »

افسانہ: آدمی جو مُسکراتا نہیں تھا…… آدم شیر

میں زندگی میں کبھی مسکرایا ہی نہیں اور تم بار بار کہہ رہے ہو، ’مسکرائیے۔‘ یہ بات سن کر ذہن میں خیالات کا اک میلہ سا لگ گیا۔ مجھے وہ بین الاقوامی سروے بھی یاد آیا جس کے مطابق میرا ملک ان ملکوں میں شامل ہے جہاں لوگ سب سے کم مسکراتے ہیں اور میرے کنج خیال میں وہ مہ ...

مزید پڑھیں »

از محبت تلخ ہا شیریں شود…… مولانارومؒ

از محبت تلخ ہا شیریں شود از محبت مسّہا زرّیں شود محبت کی وجہ سے کڑوی چیزیں میٹھی ہو جاتی ہیں محبت سے مختلف تانبے سونا بن جاتے ہیں از محبت دُرد ہا صافی شود و ز محبت درد ہا شافی شود محبت سے تلچھٹیں صاف ہو جاتی ہیں اور محبت سے درد شفا بخشنے والا بن جاتا ہے از ...

مزید پڑھیں »

شهر خالی، جادّه خالی…. موجود حالات کمطابق فارسی کلام اردو اور انگریزی ترجمہ کیساتھ

شهر خالی، جادّه خالی، کوچه خالی، خانه خالی جام خالی، سفره خالی، ساغر و پیمانه خالی کوچ کرده، دسته دسته، آشنایان، عندلیبان باغ خالی، باغچه خالی، شاخه خالی، لانہ خالی ترجمہ: شہر خالی، رستہ خالی،کوچہ خالی،گھر خالی جام خالی، میز خالی، ساغرو پیمانہ خالی ہمارے دوست و بلبلیں دستہ دستہ کر کے کوچ گئے باغ خالی باغیچہ خالی شاخیں خالی ...

مزید پڑھیں »

پہلا قدم، خالص محبت اور مضبوط لہجہ …… پروفیسر وحید عزیز

شاعری جذبات کے اظہار کا ایک ایسا ذریعہ ہے جس میں سلیقے اورترتیب کا بہت دخل ہے۔شاعری میں سب کچھ کہہ کربھی کچھ کہنے کی تشنگی باقی رہتی ہے۔احساسات وجذبات کامجموعہ سوچ کی بیل پرچڑھ کر الفاظ کی ترتیب کاجوپھل مہیاکرتاہے اسے شاعری کہاجاتاہے۔یہ پھل قلب وذہن دونوں ہی کوراحت بخشتاہے،راحت کایہ سامان روح تک اتر کرباطن کوتازگی کاایک نفیس ...

مزید پڑھیں »

افسانہ: بلاؤز …….. سعادت حسن منٹو

کچھ دنوں سے مومن بہت بے قرار تھا۔ اس کا وجود کچا پھوڑا سا بن گیا تھا۔ کام کرتے وقت، باتیں کرتے ہوئے، حتٰی کہ سوچتے ہوئے بھی اسے ایک عجیب قسم کا درد محسوس ہوتا تھا۔ ایسا درد جس کو اگر وہ بیان کرنا چاہتا تو نہ کر سکتا۔ بعض اوقات بیٹھے بیٹھے وہ ایک دم چونک پڑتا۔ دھندلے ...

مزید پڑھیں »

افسانہ: اپنے دُکھ مجھے دے دو …….. راجندر سنگھ بیدی

اندو نے پہلی بار ایک نظر اوپر دیکھتے ہوئے پھر آنکھیں بند کر لیں اور صرف اتنا سا کہا۔ "جی” اسے خود اپنی آواز کسی پاتال سے آئی ہوئی سنائی دی۔ دیر تک کچھ ایسا ہی ہوتا رہا اور پھر ہولے ہولے بات چل نکلی۔ اب جو چلی سو چلی۔ وہ تھمنے ہی میں نہ آتی تھی۔ اندو کے پتا، ...

مزید پڑھیں »

افسانہ: آنندی ……… غلام عبّاس

بلدیہ کا اجلاس زوروں پر تھا۔ ہال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور خلافِ معمول ایک ممبر بھی غیر حاضر نہ تھا۔ بلدیہ کے زیرِ بحث مسئلہ یہ تھا کہ زنان بازاری کو شہر بدر کر دیا جائے کیونکہ ان کا وجود انسانیت، شرافت اور تہذیب کے دامن پر بد نما داغ ہے۔ بلدیہ کے ایک بھاری بھرکم رکن جو ...

مزید پڑھیں »

افسانہ: آپا ………. ممتاز مفتی

جب کبھی بیٹھے بٹھائے، مجھے آپا یاد آتی ہے تو میری آنکھوں کے آگے چھوٹا سا بلوری دیا آ جاتا ہے جو نیم لو سے جل رہا ہو۔ مجھے یاد ہے کہ ایک رات ہم سب چپ چاپ باورچی خانے میں بیٹھے تھے۔ میں، آپا اور امی جان، کہ چھوٹا بدو بھاگتا ہوا آیا۔ ان دنوں بدو چھ سات سال ...

مزید پڑھیں »