...................... .................

مصنف کی تحاریر : admin

بھٹیارن (اجنبی)…… طارق بلوچ صحرائی

تخلیق کار اور قلمکار سے بڑا کوئی بادشاہ نہیں ہوتا وہ خوابوں کے اُڑن کھٹولے پر بیٹھا جہاں جانا چاہتا ہے وہیں پہنچ جاتا ہے۔ ماضی حال، مستقبل اور کائنات کی ہر شے ہر گوشے تک اس کی رسائی ہوتی ہے۔ کتاب بھی ایک خاموش داستان گو ہے، ماضی، حال اور مستقبل کی کہانیاں اس کے صفحات پر بکھری پڑی ...

مزید پڑھیں »

باغی تخت لہور دے…… میم سین بٹ

لاہور شروع ہی سے پنجاب کا صوبائی دارالحکومت چلا آرہا ہے اور محمود غزنوی کے دور سے لے کر تقسیم ہند تک بیرونی حملہ آور ہی تخت لاہور پر قابض رہے ہیں بلکہ آزادی کے بعد بھی ربع صدی تک باہر کے لوگ پنجاب پر حاکم رہے ہیں، تخت لاہور پر بیٹھنے والا پہلا پنجابی حاکم آدینہ بیگ اوردوسرا رنجیت ...

مزید پڑھیں »

ٹڈی دل پکڑنے کیلئے کسانوں کو نقد انعامات کی پیشکش

ویب ڈیسک: نیپال نے کسانوں کو ٹڈی دل کو پکڑنے کے لیے نقد انعامات دینے کی پیش کش کی ہے۔ نیپالی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے وزارت زراعت کے ترجمان کھگندر پرساد شرما نے بتایاکہ ٹڈی دل کے جھنڈ پاکستان اور بھارت میں فصلوں پر تباہ کن حملے کے بعداب نیپال میں داخل ہو رہے ہیں۔ ہمارا مقصد لوگوں ...

مزید پڑھیں »

اگر آپ میں یہ خوبی موجود ہے تو کرونا وائرس آپ پر اثر انداز نہیں ہو سکتا

ویب ڈیسک: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وائرس سے مقابلہ وہی لوگ کرسکتے ہیں جن کی قوت مدافعت بیماری کا ڈٹ کر مقابلہ کرسکے۔ عالمی وبا کرونا وائرس کے حوالے سے سوئیڈش سائنسدانوں کی ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ جسم میں امیونٹی یعنی قوت مدافعت مضبوط کرنے والے افراد کرونا وائرس کا شکار نہیں ہو ...

مزید پڑھیں »

خبردار! ائیر کنڈیشنر بھی کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا باعث بن سکتا ہے: تحقیق

ویب ڈیسک: ماہرین نےخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ائیر کنڈیشنر کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے. امریکی ہارورڈ یونیورسٹی کے میڈیکل سکول کے پروفیسر ایڈورڈ نارڈیل کا کہنا ہے کہ ان دنوں کورونا وائرس کے کیسز وہاں زیادہ دیکھے گئے ہیں جہاں مسلسل ائیر کنڈیشن کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ہارورڈ گزٹ کی رپورٹ کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

کرونا سے بچنے کیلئے خاتون نے تیار کیا حیرت انگیز لباس

ویب ڈیسک:کیوبا میں ایک ادھیڑ عمر خاتون نے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایک انوکھی حکمت عملی اپنائی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیریدیا روجاس نامی خاتون نے کارڈ باکس کی مدد سے ایک حفاظتی باکس تیار کیا جس کو پہن کر وہ گھر سے باہر نکل کر اپنے ضروری کام کرتی ہیں۔ خاتون کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

طارق عزیز مزید اداس کرگئے…… میم سین بٹ

زندگی پہلے ہی بہت مشکل میں بسر ہو رہی تھی کرونا وباء نے اسے مزید بے کیف بنا ڈالا ہے روزانہ اموات کی خبریں پڑھ پڑھ کر ہمارا تو دنیا سے جی اچاٹ ہوتا جا رہا ہے حالیہ دنوں میں ادب و صحافت اور ثقافت کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی 3 شخصیات کی رحلت نے ہماری مایوسی میں مزید ...

مزید پڑھیں »

80 فیصد مریضوں میں کرونا وائرس کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں: ماہرین

ویب ڈیسک: ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر افراد میں کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ اس حوالے سے سب سے پہلے جنوری میں چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن وزیر ما شیاﺅوی نے بتایا تھا کہ اس وائرس کے شکار 80 فیصد افراد میں ایک سے 14 دن تک کوئی علامات ...

مزید پڑھیں »

کورونا مریضوں کو صحتیابی کے بعد بھی کئی ماہ تک تھکاوٹ اور سانس میں دشواری کا سامنا ہو سکتا ہے: ماہرین

ویب ڈیسک: برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کو صحتیابی کے بعد کئی ماہ تک بہت زیادہ تھکاوٹ اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہو سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کے سائنٹیفک ایڈوائزری گروپ آن ایمرجنسیز کی جانب سے جاری مقالے میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ کرونا وائرس طویل المعیاد بنیادوں پر ...

مزید پڑھیں »

براہِ راست پروگرام میں بندر کو مہمان بنانا مہنگا پڑ گیا

ویب ڈیسک: مصر کی خاتون اینکر لبنی عسل کو اپنے ٹی وی پروگرام میں مہمان کے ساتھ بندر کو بلانا مہنگا پڑ گیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی وی پروگرام (الحیاۃ الیوم) ’زندگی آج‘ کی میزبان لبنی عسل نے ایک شخصیت کو انٹرویو کے لیے مدعو کیا تھا جس میں وہ اپنے ہمراہ بندر بھی لے کر آیا۔ ٹی ...

مزید پڑھیں »