...................... .................

آئیے سیر کریں قوس و قزاح کے رنگ سمیٹے پہاڑوں کی!

ویب ڈیسک: قدرت کے رنگ بے بہا، عجب اور نرالے ہیں، یوں تو دنیا میں بلندو با لااور خوبصورت پہاڑی سلسلے تو بہت ہیں لیکن پیرو کے یہ پہاڑی اس لحا ظ سے منفر د ہیں کہ ان کا رنگ عا م پہا ڑوں کی طر ح نہیں بلکہ قوس و قزح کی ما نند رنگین نظر آ تا ہے۔

اپنے منفرد اور دلکش رنگوں کی وجہ سے یہ پہا ڑی سلسلہ عام طور پر Rainbow Mountain کے نام سے جانا جاتا ہے، اس میں خوبصورت رنگ موجود ہیں جو دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی طرف کھینتے ہیں.

ان پہا ڑوں کی یہ انو کھے رنگ ان میں پا ئی جا نے والی مختلف معدنیا ت کے بدولت ہیں جنہوں نے اسے قدرت کے ایک حسین کرشمے میں ڈھال دیا ہے۔

جواب لکھیں

%d bloggers like this: