...................... .................

ہائے رے سادگی! ماسک پہنا نہیں، ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر جا پہنچے

ویب ڈیسک: امریکی صدر ٹرمپ ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر کے دورے کے دوران بغیر ماسک کے گھومتے رہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خبروں میں رہنے کا فن خوب جانتے ہیں پھر چاہے خبر اچھی ہو یا بری۔

حال ہی میں انہوں نے امریکی ریاست پینیسلوینیا میں واقع ایک ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں وہ حسب عادت بغیر ماسک کے پہنچ گئے۔

دورے کے دوران صدر ٹرمپ نے سینٹر کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے ہمراہ موجود ہر فرد ماسک پہنے ہوئے تھا۔

جواب لکھیں

%d bloggers like this: