...................... .................

وزیراعظم سے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹنینٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنینٹ جنرل فیض حمید کی اہم ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس ایس آئی کے سربراہ جنرل فیض حمید کی وزیراعظم عمران خان کیساتھ یہ ملاقات وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ہوئی۔
وزیراعظم عمران خان اور آئی ایس آئی سربراہ کے درمیان ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔

جواب لکھیں