...................... .................

گردن کی سیاہی دور کریں!

ایک لیموں کا چھلکا تقریباً آدھا کپ پانی میں اُبال کر ٹھنڈا کر لیں، اس میں 4 کھانے کے چمچے بیسن یا اتنی ہی مقدار میں جو کا آٹا اور ایک چٹکی ہلدی ملا کر پیسٹ بنا لیں۔
اس سے گردن کا مساج کریں اور پانی سے دھونے کے بعد کسی کریم میں چند قطرے عرق گلاب ملا کر لگائیں یہ مساج ایک ہفتہ مسلسل کریں اس سے گردن کی سیاہی دور ہو جاتی ہے، آپ کو اس سیاہی کے باعث ہونے والی ندامت کا سامنا کبھی نہیں کرنا پڑے گا۔

جواب لکھیں