...................... .................

ریڈزون میں سیکورٹی الرٹ ، آنسو گیس کے شیل پہنچ گئے

حکومت کی طرف سے ریڈزون جانے والے راستوں پر سیکورٹی الرٹ کردی گئی جبکہ آنسوگیس کےشیل اوردیگرسامان بھی فراہم کردیاگیا۔
حکومت نے ہجوم کو کسی بھی صورت میں جلسہ گاہ سے آگے نہ جانے دینےکا فیصلہ کر لیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق ریڈ زون کے اطراف میں پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ۔
تمام نفری کوآنسوگیس کے شیل اوردیگرسامان فراہم کردیا گیاہے جبکہ دوسرے صوبوں سے مزید پولیس کی نفری بھی اسلام آباد پہنچ گئی ہے ۔

جواب لکھیں

%d bloggers like this: