...................... .................

سدا جوان چہرے اور ہونٹوں کی خوبصورتی کیلئے نسخہ

سدا جوان چہرے کیلئے
نسخہ : خشک جلد میں نمی پیدا کرنے کیلئے زیتون کے تیل کو جلد کے خشک حصون پر لگائیں۔ زیتون کے تیل اور ملتانی مٹی کو ملا کر ایک ماسک بنائیں اسے چہرے پر لگا کر پانچ منٹ کے لیے سوکنے دیں پھر پانی سے دھو لیں ۔ اس سے جلد میں چمک ، تازگی اور خوبصورتی پیدا ہو گی ۔
ہونٹوں کی خوبصورتی کیلئے
نسخہ : زیتون کا تیل ہو نٹوں پر لگانے سے ہونٹ نرم و ملائم اور خوبصورت ہو جاتے ہیں ۔

جواب لکھیں

%d bloggers like this: