...................... .................

گرتے بالوں کو روکنے اور لمبے کرنے کا طریقہ

نسخہ : ایک عدد سرخ پیاز لے کر پانی میں گھوٹ لیں اور کپڑے سے چھان کر اس کا پانی روزانہ سر پر لگائیں 15 منٹ کیلئے بعد میں سر کو کسی شیمپو یا صابن سے دھو لیں.
فوائد : ایک ماہ تک بال گرنا بند ، لمبے اور ملائم ہو جائیں گے
گرتے بالوں کیلئے ایک اور بہتریں نسخہ
نسخہ : سیاہ زیرہ 50 گرام ، زیتون کا تیل 150 گرام ،
تیاری : سیاہ زیرہ کو زیتون کے تیل میں ہلکی آنچ پر پکائیں ، جب زیرہ جل کر سیاہ ہو جائے کسی مل مل کے کپڑے سے چھان کر زیرہ پھنک دیں اور تیل کو کسی شیسے کی بوتل میں محفوظ کر لیں۔
طریقہ : رات سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح مساج کریں
فوائد : بال گرنا بند ہو جاتے ہیں، نئے بال آتے ہیں ، سکری خشکی ختم اور بال سیاہ ہو جاتے ہیں ۔
بہت اچھا نسخہ ہیں.

جواب لکھیں

%d bloggers like this: