...................... .................

سانولی رنگت کیلئے کو نکھارنے کا آسان طریقہ

نسخہ : رات کو چنے کی دال دھو کر بھگو دیں صبح صابت ہلدی ڈال کر پیس لیں جب کریم کی طرح بن جائے ۔ تو چینی کے پیالے میں ڈال کر ایک چمچ لیموں کا رس اس میں شامل کر دیں اب اس مرکب کو چہرے پر ملیں ۔
اس سے سانولی رنگت کو نکھار ملے گا اور چہرے میں چمک پیدا ہو گی ۔

جواب لکھیں