...................... .................

بھرپور جوانی ، طاقت اور فٹنس کا لاجواب ٹوٹکہ

3 خوبانیاں اور ایک چھوہارا لیں ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں، رات کو ایک کپ پانی میں بھگو دیں۔
صبح اس کپ میں آدھا چمچ شہدملا لیں اگرسردی کا موسم ہوتو نیم گرم کرکے پی لیں اور اگرگرمی کا موسم ہوتو بغیرگرم کئے پی لیں۔
اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے ۔ جلد بوڑھاپا نہیں آئے گا۔ نظرمضبوط ہوگی، اعصابی کمزوری ختم ہو جائے گی۔ کبھی جسمانی طاقت ختم نہ ہوگی اورنہ جسم میں لرزہ آئے گا۔گھٹنے، جوڑ، پٹھے، دل ودماغ طاقت ور ہوجائیں گے۔
کیونکہ خوبانی میں کاپراورچھوہارے میں آئرن بہت زیادہ مقدارمیں پایاجاتا ہے اوراس کے علاوہ ان دونون میوؤں میں بے شمار فوائد ہیں

جواب لکھیں