...................... .................

Sap کی تعلیم کیلئے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور این سی بی اے کے درمیان معاہدہ

نیشنل کالج بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس میں SAP کو بی بی اے اور یم بی اے کے کورس کا حصہ بنا دیا گیا ہے ۔
اس کے علاوہ پرو فیشنل ڈگری کورسز جس سے مارکیٹ میں ان کےلئے نوکری حاصل کرنے اور کاروبار کرنے کے مواقع بڑھ جائیں گے۔
گزشتہ روز ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور این سی بی اے کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ۔جس کے تحت بزنس کے طلبا کو Sap کی تعلیم دی جاۓ گی ۔

جواب لکھیں

%d bloggers like this: