...................... .................

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے

چین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور دو طرفہ معاہدے کی بنیاد پر حل کیا جائے۔
ایچ ٹی وی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق، نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر تاریخ کا چھوڑا ہوا ایک تنازعہ ہے، چین کسی بھی یک طرفہ اقدام کی مخالفت کرتا ہے جو صورتحال کو پیچیدہ بنائے۔
چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو یو این چارٹر، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور دو طرفہ معاہدوں کی بنیاد پر مناسب اور پر امن طریقے سے حل کیا جانا چاہیے۔

جواب لکھیں

%d bloggers like this: