...................... .................

چار منٹ میں ایک کلو چاکلیٹ چٹ کرنے والی لڑکی

لڑکیاں ڈائٹ کے معاملے میں بہت احتیاط سے کام لیتی ہیں اور کیلوریز سے پاک چیزیں کھانے کو ترجیح دیتی ہیں۔
نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی نیلازیسر نامی پیٹو لڑکی نے چار منٹ سے بھی کم وقت میں ایک کلو کا چاکلیٹ اسپریڈ کی بوتل ختم کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ چیلنج بھی کرڈالا۔
ویڈیو میں نظر آنے والی اس لڑکی کو اگر ہم چاکلیٹ اسپریڈ کا دیوانہ کہیں تو کچھ غلط نہ ہو جس نے ہزاروں کیلوریز کا چاکلیٹ اسپریڈ جارمنٹوں میں چٹ کردیا۔
واضح رہے ماڈلنگ کے پیشے سے تعلق رکھنے والی نیلا اس سے قبل بھی کئی کھانے کے مقابلے اپنے نام کر چکی ہے اور اکثر ایسے چیلنجز میں حصہ لیتی رہتی ہے۔

جواب لکھیں

%d bloggers like this: