...................... .................

پیٹرول 5 روپے 15 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 65 پیسے مہنگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ایک اور تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

جواب لکھیں

%d bloggers like this: