...................... .................

برتن دھونے والے صابن سے کپڑوں کے داغ دُور کریں!

ویب ڈیسک: اکثر باروچی خانے میں کام کرتے ہوئے کپڑوں پر گھی یا تیل کے داغ لگ جاتے ہیں۔

اگر کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہو جائے تو پریشان ہونے کے بجائے یہ آسان کام کریں جس سے آپ کی یہ مشکل اور پریشانی منٹوں میں دور ہو جائے گی۔

کپڑے کے جس حصے پر گھی یا تیل کا داغ لگ جائے وہاں برتن صاف کرنے والا تھوڑا سا صابن لگا دیں۔

یہ بھی پڑھیں! کپڑوں پر چیونگم چپک گئی، پریشان نہ ہوں، یہ کام کریں!

کپڑے کو چند منٹ ویسے ہی رہنے دیں اور بعد میں معمول کے انداز میں اسے دھو لیں۔ ایسا کرنے سے آپ کے کپڑے بالکل نئے جیسے ہو جائیں۔

نوٹ: یہ عمل مطلوبہ کپڑے پر کرنے سے پہلے کسی رف کپڑے پر آزما لیں تاکہ پتہ چل سکے کہ کہیں اس سے رنگ تو خراب نہیں ہوتا۔

جواب لکھیں

%d bloggers like this: