...................... .................

لیموں اور نمک سے کپڑوں کے داغ بھگائیں!

ویب ڈیسک: اگر آپ کے قیمتی اور من پسند کپڑوں پر داغ لگ گئے ہیں تو انہیں نمک، لیموں اور سرکہ سے اس طرح دُور کیجئے۔
لیموں کا رس اور نمک ملا کر داغ پر لگائیں، آدھے گھنٹے بعد گرم پانی اور سرکے سے داغ والی جگہ کو اچھی طرح رگڑیں اور بعد میں معمول کے مطابق کپڑے کو دھو لیں، اس طرح آپ کے کپڑوں کو ضدی داغوں سے نجات مل جائے گی۔
یہ ترکیب عمدہ اور نفیس سٹف سے بنے کپڑوں پر بھی بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں! کافی مگ کے داغ یوں بھی دُور ہوتے ہیں!

جواب لکھیں

%d bloggers like this: