...................... .................

کافی مگ کے داغ یوں بھی دُور ہوتے ہیں!

ویب ڈیسک: آپ کے پسندیدہ کافی مگ کے اندر دائرے کی صورت میں ایک داغ لگ جاتا ہے جو لاکھ رگڑنے سے بھی ختم نہیں ہوتا۔ اس ضدی داغ کو دُور کرنے کے لئے یہ ترکیب آزما کر دیکھیں۔
مگ کے اندر برتن دھونے والا صابن لگائیں، اور صابن کا اثر کئی گنا بڑھانے کے لئے مگ میں تھوڑا سا بیکنگ سوڈا (میٹھا سوڈا) ڈال دیں۔ اب اسے معمول کی طرح صاف کریں، آپ کے مگ میں ضدی داغ کا نام ونشان تک نہیں رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں! سرکہ اور لیموں سے مائیکرو ویو اوون کی صفائی

جواب لکھیں

%d bloggers like this: