...................... .................

سرکہ اور لیموں سے مائیکرو ویو اوون کی صفائی

ویب ڈیسک: اکثر مائیکرو ویو اوون سالن اور دیگر اشیاء کے دھبے لگنے کی وجہ سے اندر سے گندا ہو جاتا ہے۔ اگر آپ کو یہ مسئلہ درپیش ہے تو اس سے یوں نجات حاصل کریں۔
ایک کپ پانی میں چند کھانے کے چمچ سرکہ اور ایک لیموں کاٹ کر ڈالیں۔ اس پانی کو اوون کی تیز ہیٹ میں اس وقت تک اُبالیں کہ بھاپ اوون کے شیشے پر نظر آنا شروع ہو جائے۔
اس کے بعد اوون کو بند کر کے پانچ منٹ بعد دروازہ کھولیں اور کسی صاف پکڑے کے ساتھ اچھی طرح صاف کر دیں، آپ کا اوون اندر سے شیشے کی طرح چمک اُٹھے گا۔
یہ بھی پڑھیں! ٹوتھ پیسٹ سے سلور کی اشیاء چمکائیں!

جواب لکھیں

%d bloggers like this: