...................... .................

شیونگ کریم سے کُشن یا صوفے کے داغ دور کریں!

ویب ڈیسک: آپ کے گھر میں موجودہ صوفہ سیٹ یا اس کے کشنز پر داغ لگ گئے ہیں تو اس کے لئے نہ تو پریشان ہونے کی ضرورت ہے اور نہ ہی کسی مہنگے کاریگر کو بلانے کی۔ اس کے لئے ہم آپ کو بتاتے ہیں ایک سستی اور آسان ترکیب۔

کشن یا صوفے کے کسی بھی حصے پر لگے داغ پر تھوڑی سی شیونگ کریم مل کر اسے تیس منٹ تک چھوڑ دیں، اس کے بعد اچھی طرح رگڑ کر خشک کر دیں، داغ بالکل صاف ہو جائے۔

یہ ترکیب پہلے کشن یا صوفے کے کسی نظر نہ آنے والے پر آزما کر دیکھ لیں کیونکہ بعض اوقات اس عمل سے فیبرک خراب ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں! کچن کی الماریوں کا میلا پن دور کیجئے!

جواب لکھیں

%d bloggers like this: